
بوتل میں لیس دار گاڑھا خون تھا
رات کے تقریباً ایک بجے کا وقت تھا۔سردیاں اپنے عروج پر تھیں۔میں مہر پور گاؤں جانے کے لیے بس اسٹاپ پر اتر چکا تھا۔۔۔۔۔بس اسٹاپ پر موجود اکادکا چھوٹی موٹی دکانیں بند ہوچکی تھیں۔کسی بشر کا شبہ تک نہیں ہوتا تھا۔دسمبر کی یخ بستہ چلنے والی ٹھنڈی ہواوں نے ہر طرف ہو کا عالم طاری […]
بوتل میں لیس دار گاڑھا خون تھا Read More »